Eid-ul-Adha Date
دنیا کے مختلف حصوں میں چاند نظر آنے کے حساب سے تاریخ مختلف ہو سکتی ہے، لیکن عید الاضحی 2024 اتوار 16 جون 2024 کو غروب آفتاب کے وقت شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ چونکہ یہ جشن 3 دن تک جاری رہتا ہے، اگر عید الاضحیٰ سورج غروب ہونے کے بعد شروع ہوتی ہے۔ 16 جون بروز اتوار ، 19 جون 2024 بروز بدھ کو ختم ہوگا۔
اج ہم اپ کو بتائیں گے کہ عید الحضی کی تاریخ کب ہے اور عید الاضح کب منائی جائے گی یہ مسلمانوں کا ایک بہت اچھا تہوار ہے جو کہ مسلمان بہت ہی اچھے طریقے سے مناتے ہیں دنیا بھر کے پورے مسلمان اس تہوار کو بہت ہی جوش خروش سے مناتے ہیں اگر اپ بھی جاننا چاہتے ہیں یہ کب اتا ہے اور اس کی تاریخ کیا ہے یہ جون بروز پیر کو ا رہا ہے اگر یہ عید الاضحی ایک اچھا سیلیبریشن والا دن ہے جو کہ مسلمان جوش خروش سے مناتے ہیں اپ بھی جاننا چاہتے ہیں یہ کب ا رہا ہے یہ 17 جون براؤز پیر والے دن یہ دن عید ہوگئ جس میں پورے دنیا بھر کے مسلمان گائیں اونٹ اس طرح چھترے بکڑے وغیرہ کی قربانی کرتے ہیں اگر اپ بھی کرنا چاہتے ہیں تو اپ بھی اس دن قربانی کر سکتے ہیں پورے دنیا بھر کے مسلمان تہوار کو بہت ہی اچھے اور بہترین طریقے سے مناتے ہیں