Ministry of information Technology Jobs in Pakistan - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Tuesday, April 2, 2024

Ministry of information Technology Jobs in Pakistan

   


:جابز معلومات 



گورنمنٹ اف پاکستان کی طرف سے منسٹری اف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن میں شاندار نوکری کا اعلان کیا گیا اگر اپ بے روزگار جابز کی تلاش میں ہیں تو اپ اس میں اپلائی کر سکتے ہیں اس میں کون سی جابز ہیں اس کے بارے میں ہم اپ کو اگاہ کریں گے اس میں جو ٹیکنیکل ایڈوائزر کی جابز ہے اگر اپ تجربہ رکھتے ہیں تو اپ جابز کے 15 دن کے اندر اندر اپ باسانی اپلائی کر سکتے ہیں 







اگر اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار اپ کو باسانی فارم پر دیا گیا اگر اپ فارم دیکھنا چاہتے ہیں اپ جاننا چاہتے ہیں کہ واقعہ یہ جابز ائی ہے تو اپ کو لاسٹ پہ فارم دیا گیا اپ چیک کر سکتے ہیں اپ اس پہ مکمل انفارمیشن لے سکتے ہیں اپلائی کرنے کے لیے اپ کو اس کا موجودہ ایڈریس دیا گیا ہے اپ ان کے موجودہ پتے پر اپنے ڈاکومنٹ سینڈ کر کے جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں گورنمنٹ جابز پرائیویٹ جابز اون لائن جابز دی جاتی ہیں جو اپ کو یہاں پر فرام کی جائیں گی











Name of Positions:






Technical Advisor









Government Jobs