Ministry of Federal Education Jobs in Pakistan - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Tuesday, April 2, 2024

Ministry of Federal Education Jobs in Pakistan

   


:جابز معلومات 




اپ کے لیے میں منسٹری اف فیڈر ایجوکیشن میں شاندار گورنمنٹ اف پاکستان کی طرف سے جابز ائی ہے گورنمنٹ کا ادارہ جس میں اپ کے لیے مختلف قسم کی نوکری ہیں اپ جان سکتے ہیں نام اف اپوزیشن والے اپشن میں کون سی نوکری ہے اور اس کے لیے اپ نے کس طرح اپلائی کرنا ہے اگر اپ فارم دیکھنا چاہتے ہیں اپ جاننا چاہتے ہیں کہ واقعی یہ جابز ہے کیا اس کا فارم ہیں کہ واقعی یہ جابز ائی ہے لاسٹ پر فارم کی معلومات لے سکتے ہیں اپ کو فارم پر مکمل انفارمیشن دی گئی ہے اگر اپ ان سب کے بعد اپ جاننا چاہتے ہیں کہ اپ کی عمر کتنی ہونی چاہیے 







اپ کی جو عمر ہونی چاہیے جابز کے لیے اپلائی کرنے کے لیے وہ 22 سے 40 سال ہونی چاہیے اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کے لیے جو تجربہ ہے اس کا انفارمیشن اپ کو فارم پر دی گئی ہے اور اس کی جو اپلائی کرنے کی تاریخ ہے وہ 15 اپریل 2024 اگر اپ اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں انہوں نے فارم پر اپنا ایڈریس کیا گیا ہے اپ ان سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں اور اس کے بارے میں جان بھی سکتے ہیں کہ یہ نوکری ائی ہے یا نہیں ائی ہے اس کی معلومات بھی لے سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اپ ان کے موجودہ ایڈریس پہ اپنی انفارمیشن سینڈ کر کے یہاں اپنے ڈاکومنٹ سینڈ کر کے جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ گورنمنٹ جابز پرائیویٹ جابز ان لائن جابز چاہتے ہیں تو اپ یہاں پر ائیں یہاں اپ کو ایک اچھی بہترین سیلری والی نوکری فراہم کریں گے 











Name of Positions:






Data Analyst










Ministry of Federal Education Jobs in Pakistan