Bike Scheme Program | Register Now - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Tuesday, April 9, 2024

Bike Scheme Program | Register Now

 

 

:بائیک سکیم پروگرام



حکومت کی طرف سے بائیک سکیم پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے بائک سکیم پروگرام ایک شاندار پروگرام ہیں جس میں اپ کو بائک وغیرہ دی جائے گی اگر اپ اس پروگرام میں حصہ لینا چاہتے ہیں رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اپ کو لاسٹ پہ لنک دیا گیا ہے اپ اس پروگرام میں رجسٹر ہو کے اپنے لیے اس پروگرام میں حصہ لے سکتے ہیں یہ بائیک سکیم پروگرام شاندار پروگرام ہے طالبہ اور طالبات کے لیے پہلے محلے میں اس پروگرام کا اغاز کر دیا گیا 





جس میں اپ کو موٹر بائیک فرام کی جائے گی اس کی اپ نے ادائیگی اور رجسٹریشن کرنی ہے تو لاسٹ پہ لنک دیا گیا ہے جس میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں کو بائیک دی جائے گی کتنی بائیک دی جاۓ گئی اس کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جو لڑکے ہیں ان کے لیے 11676 بائیک دی جائیں گی اور جو لڑکیاں ہیں ان کے لیے 7324 بائک دی جائیں گی اس پروگرام میں پانچ پاکستان کے شہر ہوں گے جس میں فیصل اباد ملتان بہاولپور راولپنڈی اور لاہور شامل ہیں یہ سکیم پروگرام میں اپ کو پہلے محلے میں 20 ہزار بائک فرام کی جائیں گے اور جیسے ہی ان کا اغاز ہوتا رہے گا ہم اپ کو اگاہ کرتے رہیں گے اگر اپ اس پروگرام میں رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو لاسٹ پہ اپ کو رجسٹر بٹن دیا گیا ہے اپ پر کلک کر کے رجسٹر ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔







Bike Scheme Program | Register Now






Bike Scheme Program