Urdu Call Center Jobs in Pakistan Apply Online - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Friday, March 29, 2024

Urdu Call Center Jobs in Pakistan Apply Online

   


:جابز معلومات 




یہ اردو کال سینٹر کی جابز ہے اگر اپ اردو بولنا جانتے ہیں اپ اردو میں مہارت رکھتے ہیں اپ کو تجربہ ہے اردو بولنے کا تو اپ کسٹمر ڈیل کر سکتے ہیں تو اپ کو ایک اچھا سسٹم فراہم کیا جائے گا جس میں اپ انہیں اردو کے ذریعے ہی ڈیل کرنا ہے کال سینٹر کی جابز ہیں اردو میں اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کے لیے یہ جابز بہتر اپ تجربہ رکھتے ہیں تو اپ کو ایک اچھی سیلری دی جائے گی اگر اپ کا ایکسپیرینس نہیں ہیں تو اپ پھر بھی باسانی اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اور میٹرک ماسٹر والے اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں یہ جابز پاکستان کے شہر لاہور میں ائی ہے اور یہ تین جگہوں پہ جابز ہے ٹھوکر نیاز بیگ فروزپور اور اچھرہ والے اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں 








اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ اس میں تجربہ رکھیں اپ ایک اچھی نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ کے لیے اردو کا سینٹر میں بہترین جابز ہے اور اس کی جو اپ کو سیلری دی جائے گی وہ 25 ہزار اپ کو فیکس سیلری دی جائے گی اگر اپ اس میں اچھی ٹارگٹ بھی پیش کرتے ہیں تو اپ کو اس کا بونس بھی دیا جائے گا اپ کو بتاتے جائیں کون سی والے اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اس میں میل اور فیمیل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں مثلا لڑکے لڑکیاں دونوں اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کے لیے اپ کی جو عمر ہونی چاہیے وہ 18 سے 30 سال ہونا چاہیے اپ جلدی سے جائیں اگر اپ اس میں تجربہ رکھتے ہیں تو اپلائی کریں انشاءاللہ یہ جابز اپ کو ضرور ملے گی گورنمنٹ جابز پرائیویٹ جابز ان لائن جابز اپ کو یہاں پر فرام کی جاتی ہیں تاکہ اپ ایک اچھی جابز حاصل کر سکیں اور اس سے اچھی سیلری کما سکیں










Name of Positions:






Urdu Call Center Jobs 








Location: Pakistan/Lahore      








Last Date:15/April/2024









Call Center Jobs Urdu