Record Management Cell Government Jobs - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Saturday, March 23, 2024

Record Management Cell Government Jobs

 


:جابز معلومات 




ریکارڈ مینجمنٹ سیل میں اپ کے لیے شاندار نوکری کا اعلان کیا گیا ہے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو یہ جابز ملے اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں جابز کی تلاش میں ہے تو اپ اس کا فارم بھی پروف کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں تو لاسٹ پہ اپ کو فارم دیا گیا اپ چیک کر سکتے ہیں اور اس جابز کے لیے اگر اپ کا تجربہ ہے تو اپ اپلائی کر سکتے ہیں ریکارڈ مینجمنٹ سیل میں مختلف قسم کی جابز ہیں اس جابز کی جو سیلری سٹارٹ ہوتی ہے وہ 30 ہزار سے 250 ہزار تک ہے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو یہ جابز ملے اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں بے روزگار ہے 







تو مختلف قسم کے 50 کے قریب اس میں نوکریاں ہیں جس میں اپ کے لیے اچھی تعداد میں تعلیم رکھنے والے افراد کے لیے بھی ہے انٹر والے افراد کے لیے بھی ہے بیچر ڈگری رکھنے والے افراد کے لیے بھی نوکریاں ہیں اگر اپ تمام انفارمیشن رکھتے ہیں اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اپ باسانی لاسٹ پہ اپ کو فارم کیا گیا ہے فارم پر موجودہ ایڈریس پہ اپ نے درخواست دینی ہے اپ نے مکمل انفارمیشن لے سکتے ہیں اور اس کی جو اخری طریقہ ہے اپلائی کرنے کی وہ 19 اپریل 2024 تک جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں 







اگر اپ کا تجربہ ہے تو نوکری حاصل کر سکتے ہیں ایک اچھی اور بہترین جابز ہے اور اگر اپ نوکریاں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ کون کون سی نوکری ائی ہیں  نام اف پوزیشن والے اپشن پہ جا کے تمام نوکریوں کی تفصیلات لے سکتے ہیں اگر اپ گورنمنٹ جابز پرائیویٹ ان لائن جابز چاہتے ہیں تو اپ یہاں پر ائے یہاں پر اپ کو ایک اچھی جابز ملے گی جس سے اپ ایک اچھی سیلری کما سکتے ہیں











Name of Positions:





Project Coordinator 





Record Superintendent 





Data Assistant 






I.T Assistant  






Scanning Operator 






Computer Data Entry Operator






Archive Assistant 






Binder







Location: Pakistan/Karachi     







Last Date:19/April/2024










Jobs in Karachi