LUMS Jobs in Pakistan - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Thursday, March 21, 2024

LUMS Jobs in Pakistan

 




:جابز معلومات 





یہ جو ہم اپ کو جابز کے بارے میں بتائیں گے ایل یو ایم یونیورسٹی میں سٹاف کیی مختلف قسم کی نوکریاں ہیں جس کی نام اف اپشن والے اپشن پہ جا کے اپ تمام نوکریوں کی تفصیلات لے سکتے ہیں اگر اپ جابز کی تلاش میں تو اپ اس کا فارم بھی دیکھنا چاہتے ہیں تو اپ کو یہاں پر لاسٹ پر اپ کو اس جابز کا فارم مل جائے گا اپ وہ بھی چیک کر سکتے ہیں اپ اچھی سیلری کما سکیں اپ اس میں اپلائی کر کے مختلف قسم کی نوکریوں ہیں اگر اپ کے پاس ڈپلومہ ہے میٹرک کی سنت ہے 







اس کے علاوہ اپ کے پاس مڈل پاس بھی ہے تو اپ پھر بھی اس جابز میں اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ چاہتے اپ کو اس جابز کی مکمل انفارمیشن چاہیے تو اپ باسانی فارم دیکھ سکتے ہیں اور اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اس جابز کے لیے اپ نے پوسٹ افس کے ذریعے انہوں نے اپنا ایڈریس دیا گیا ہے اس پتہ پر اپ نے اپنے ڈاکومنٹس سینڈ کرنے ہیں مقابل سیکٹر یو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور کینٹ پہ اپ نے اپنے تمام ڈاکومنٹس سینڈ کر کے ان سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں اپنے ڈاکومنٹ سینڈ کر کے اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ تمام سرکاری نوکریاں چاہتے ہیں تو اپ یہاں پر ا سکتے ہیں اور جابز حاصل کر سکتے ہیں










 

Name of Positions:






AC Technician 




Chilar Operator 




Cooker 





Security Guard 





Cashier 





Office Attendant 





Electrician 





Dish wash











Jobs in Pakistan