Government Jobs ( NLC ) Pakistan - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Saturday, March 16, 2024

Government Jobs ( NLC ) Pakistan

 


 


 :جابز معلومات 





اج ہم اپ کو شاندار جابز کے بارے میں بتائیں گے جو کہ نیشنل لوجسٹک کارپوریشن این ایل سی میں ائی ہے این ایل سی میں اگر اپ بے روزگار جابز کی تلاش میں اپ جابز کرنا چاہتے ہیں تو اپ اس میں اپلائی کر سکتے ہیں اس کا فارم اپ کو لاسٹ پر دیا گیا ہے اپ چیک بھی کر سکتے ہیں اگر اپ کو اس طرح کی جابز پسند ہے تو گورنمنٹ پاکستان کی طرف سے یہ جابز ہے جس میں اپ پورے پاکستان کے مختلف شہروں سے اپلائی کر کے اپنے لے نوکری حاصل کر سکتے ہیں








 اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو یہ جابز ملے مختلف قسم کی نوکریاں جس کی اپ مکمل انفارمیشن اپ نام اف پوزیشن والے اپشن پہ جا کے جان سکتے ہیں کون کون سی نوکری ہیں ہم نے اپ کو مکمل انفارمیشن دی ہے اگر اپ اس میں سے کسی بھی جابز میں تجربہ رکھتے ہیں بے روزگار ہے جابز چاہتے ہیں تو اپ اس میں اپلائی کر کے اپنے لیے نوکری حاصل کر سکتے ہیں انشاءاللہ ان میں سے کوئی بھی جابز اپ کو اگر اپ اس میں تجربہ رکھتے ہیں ضرور ملے گی اور اس کے ساتھ جو اپ کو بتاتے جائیں اپ نے کس طرح اپلائی کرنا ہے اس کا این ایل سی میں افیشل ویب سائٹ لنک فارم پر دیا گیا ہے فارم پر اپ جا کے چیک کر سکتے ہیں اپ پاکستان کے مختلف شہروں سے اپلائی کر سکتے ہیں اپ کراچی سے اپلائی کر سکتے ہیں لاہور سے اپلائی کر سکتے ہیں راولپنڈی سے اور اس طرح اور بھی مختلف شہروں سے اپلائی کر سکتے ہیں








 اپ جیسے ان کی افیشل ویب سائٹ پر جائیں گے وہاں پر اپ کو مکمل ہے لوکیشن دی گئی ہے کون کون سی جگہ سے اپ اپلائی کر سکتے ہیں اور اپ کی کون کون سی پوزیشن کے لیے اپ کی تعلیم کتنی ہونی چاہیے اور اپ اس جابز کے لیے صرف 24 مارچ 2024 تک اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو یہ جابز ملے تو اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں بے روزگار ہے جابز کی تلاش میں تو ضرور اپلائی کریں ان میں سے کوئی بھی جابز اپ کو مل سکتی ہے ہم گورنمنٹ جابز پرائیویٹ جابز ان لائن جابز یہاں پر فراہم کرتے ہیں اور اس طرح کی تمام جابز یہاں پر فراہم کرتے ہیں










Name of Positions:





Manager Contract




Assistant Manager Report Customisation 





AM International Logistics Operation





Senior Quality Surveyor 





Chief Surveyor






Manager Pre-Audit 





AM Business Development 





Assistant Manager International Logistic Operation 





Extra low voltage / IT Engineer 






Assistant Manager F&A









NLC Jobs Pakistan