ضروری اطلاع حکومت نے پرائز بانڈز بند کرنے کا اعلان کر دیا ؟ .Important Information The Government Has Announced To Close The Prize Bonds - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Monday, March 18, 2024

ضروری اطلاع حکومت نے پرائز بانڈز بند کرنے کا اعلان کر دیا ؟ .Important Information The Government Has Announced To Close The Prize Bonds

 



 ( Important Information: The Government Has Announced The Closure Of Prize Bonds )



! توجہ فرمائیں

                          


ہم اپ کو بہترین اور اہم معلومات دینے جا رہے ہیں جس سے اپ کو ایک اچھا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے اگر اپ کے پاس پرائز

 بانڈ ہے تو یہ بند ہو رہے ہیں جس کا اعلان حکومت کی طرف سے ہو گیا ہے اور اپ کو اگر اس کا مکمل انفارمیشن چاہیے یا

 اس کا مکمل ہے پروف چاہیے کہ واقعی یہ پرائز بانڈ بند ہو رہے ہیں تو اس کے لیے بھی ہم نے اپ کو واضح پروف دیا ہے

 تاکہ اپ دیکھ سکتے ہیں اور چیک کر سکتے ہیں اسی پوسٹ کے نیچے اپ کو لاسٹ پہ پروف ملے گا اپ چیک بھی کر سکتے

 ہیں یہ حکومت کی طرف سے پرائز بانڈز بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ ایک اپ کے لیے بڑی خبر بھی ہو سکتی ہے

 .اگر اپ نے پرائز بانڈ خریدے ہوئے ہیں





اگر اپ کے پاس کچھ پرائز بانڈ ہے تو اپ انہیں جلدی سے جلدی ایکسچینج کر سکتے ہیں یا انہیں واپس کر سکتے ہیں اپ نے

 کس کس جگہ سے ایکسچینج کرنے ہیں اپ نے سٹیٹ بینک اف پاکستان سے ایکسچینج کر سکتے ہیں اور شیڈول بینک کی

 منظور شدہ شناختوں سے ایکسچینج کر سکتے ہیں اور قومی بچت کے مراکز سے اپ ان پرائز بانڈز کو ایکسچینج کر سکتے

 .ہیں 






جو جو پرائز بانڈز بند ہو رہے ہیں ان کے بارے میں ہم اپ کو بتا رہے ہیں 40 ہزار روپے والا اور 25 ہزار والا اور 15 ہزار

 والا اور ساڑھے سات ہزار والا پرائز بانڈز بند کیے جا رہے ہیں جن کے پاس یہ پرائز بانڈز ہے تو اپ جلدی سے جلدی انہیں

 ایکسچینج کر سکتے ہیں یا انہیں تبدیل کروا سکتے ہیں ان جگہ سے جن کے بارے میں ہم نے اپ کو مکمل معلومات دی ہے اپ

 ان جگہ سے پرائز بانڈ چینج کروائیں اور اس کی جو اخری تاریخ ہے وہ اخری موقع ہے اس پرائز بانڈز چینج کروانے کا وہ اپ

! ... کو 30 جون 2024 تک اپ اس پرائز بانڈز کو مراکز یا دفتر یا بینک سے ایکسچینج کروا سکتے ہیں   







News





Pay Attention !




We are going to give you the best and important information from which you can get a good 

benefit if you have prize bonds that are closing which has been announced by the 

government and if  you have this  Do you want complete information or do you want a 

complete proof that these prize bonds are really being closed, so we have given you a clear 

proof for this so that you can see and check, you can find it below this post.  You will get 

proof, you can also check. It has been announced by the government to stop prize bonds, 

which can be a big news for you if you have bought prize bonds.




If you have some prize bonds then you can exchange them quickly or return them from 

which place you want to exchange you can exchange from State Bank of Pakistan and 

approved by Scheduled Bank.  Can exchange IDs and exchange up-in-price bonds from 

National Savings Centers.




We are telling you about the prize bonds that are being closed, 40 thousand rupees and 25 

thousand rupees and 15 thousand rupees and seven and a half thousand prize bonds are 

being closed.  You can quickly exchange or change them from the places about which we 

have given you complete information.  To exchange the prize bonds, you can exchange the 

prize bonds at the centers or office or bank till 30th June 2024 ....!