Petrol Price - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Thursday, February 15, 2024

Petrol Price

 


پاکستان میں پٹرول میں اضافے کا امکان ہے جو کہ پاکستان کے لیے بری خبر ہے عمران خان بار بار کہتا تھا اگر میری حکومت گرائی گئی تو پاکستان عوام کو بہت نقصان ہوگا اس سے اچھا تھا عمران خان کی اگر حکومت نہ گراتے تو ا ج عمران خان پاکستان عوام کو کافی اچھا فائدہ دے سکتا تھا لیکن انہوں نے عمران خان کی حکومت گرائی کے بہت ہی بڑا نقصان کر لیا ہے جس کی وجہ سے نگران حکومت جو کہ وزیراعظم کاکڑ کی حکومت ہے یہ پٹرول میں اضافہ کریں گی یہ پٹرول میں کتنا اضافہ کریں گی یہ پٹرول میں ایک اشاریاں 74 فیصد یہاں 75 فیصد اضافہ کرے گی اور اس کے ساتھ جو ہائی پٹرول ہے اس میں ساتھ اشاریہ 50 فیصد یا اشاریہ پٹرول میں اضافے کا امکان ہے







 جو کہ عوام کے لیے بری خبر ہے اس طرح کی یہ پٹرول میں اضافے کے ساتھ ساتھ اور بھی ملک میں مہنگائی ہوگی جس میں پاکستان عوام کو اتنا فائدہ نہیں ہوگا نقصان ہوگا جس طرح یہ حکومت اتنی اچھی نہیں ثابت ہو رہی جس کی وجہ سے عوام نے اس حکومت کے بارے میں کافی نفرت ہے چاہتی اس حکومت سے بہت ہی نفرت کرتی ہے انہوں نے عمران خان کی حکومت گڑانے کے بعد عوام پر کافی مہنگائی کی ہے جس سے عوام نے شدید نفرت ہے یہ اس حکومت اور پی ڈی ایم حکومت سے جس طرح یہ حکومت نہیں چل سکتی ان میں سے کوئی بھی حکومت اس طرح نہیں چل سکتی جس سے عوام نفرت کرتی ہو انہوں نے پٹرول میں اضافہ کرنے کے بعد عوام کو بہت ہی مشکلات میں ڈال دیا ہے یہ اضافہ 16 فروری 2024 اج کے دن ہوگا






Petrol Price






اج کے دن پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہونے والا ہے جو کہ نگران حکومت وزیراعظم کاکڑ یہ اضافہ کریں گے پٹرول کی قیمت میں جو اضافہ ہوگا وہ ایک 1.97 فیصد ہوگا اور جو ہائی اوکٹل پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوگا وہ 7.50 فیصد ہوگا پٹرول کی نئی قیمت 274.84 ہوجاۓ گئی




#shell

#PSO