PTI Electoral Symbols Candidate. Election 2024 - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Monday, January 22, 2024

PTI Electoral Symbols Candidate. Election 2024

 


( پی ٹی آئی امیدوار کے انتخابی نشانات )




اج ہم اپ کو بہترین اور اعلی قسم کی انفارمیشن دینے جا رہے ہیں یہ اپ کے لیے 2024 کے انے والے الیکشن میں ایک اعلی قسم کی انفارمیشن ہے جو کہ اپ پورے پاکستان میں ہر جگہ  حاصل نہیں کرپلائیں گئے تاکہ اپ کو انے والے الیکشن میں پی ٹی ائی کو جتنا ہیں اور پی ٹی ائی اپنے لئے اچھی حکومت بنا سکے پاکستان میں جو کہ عوام کے حق میں بہتر ہو اس میں مختلف قسم کے انفارمیشن ہے جو کہ پی پی ائی کے انتخابی نشان کی مختلف قسم کے انفارمیشن ہے جس کی مکمل تفصیلات اپ کو انتخابی نشان کی یہاں پر دی گئی ہے







اپ کو بتاتے جائیں کون کون سے انتخابی نشان ہیں جو کہ پی ٹی ائی کے ہیں پیالہ لوڈو سائیکل چارپائی وکٹیں اور اس کے علاوہ لیپ ٹاپ گاڑیاں اور ڈولفنز ریڈیو راکٹ یہ ہے جو کہ پنجاب میں پی ٹی ائی کے نشان ہیں انتخابی نشان 2024 میں انے والے انتخابی نشان یہ ہیں پی ٹی ائی کے اگر اپ یہ نشان جتنی جلدی لوگوں تک پہنچائے کے جو کہ پنجاب کے لوگوں تک پہنچائے نے اتنا ہی بہتر ہوگا اپ زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کریں تاکہ اپ کو ایک اچھی عوام والی حکومت بن سکے اور اپ اپنے لیے ایک اچھی حکومت کے ساتھ ساتھ تمام تر سہولیات بھی اپ کو اس حکومت سے انے سے ملے گی






Election 2024






imrankhan #pti #news  #Election2024