Election Symbols of Imran Khan Party Candidate Election 2024 - Today Government Jobs Online | Jobs in Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Tuesday, January 30, 2024

Election Symbols of Imran Khan Party Candidate Election 2024

 


اج ہم اپ کو ایک شاندار نیوز دیں گے جو کہ الیکشن 2024 کی یہ نیوز ہے اگر اپ جاننا چاہتے ہیں اپ نے جیسا کہ تھمیل میں دیکھا ہوگا کہ ہم اپ کو کس کے بارے میں انفارمیشن دے رہے ہیں اپ الیکشن عمران خان کی پارٹی کے انتخابی امیدوار کے نام اور ان کے جو جو نشانات ہیں اس کے بارے میں جان سکتے ہیں اگر اپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو اپ کو پہلے بتاتے جائیں جو پہلی تصویر پہ اپ نے دیکھا ہوگا اس میں ہم نے اپ کو یہاں پر بتایا گیا ہے





 جیسا کہ اپ دیکھ بھی سکتے ہیں اس میں ہم نے اپ کو عمران خان کے اکاؤنٹ جو کہ فیس بک کا اکاؤنٹ ہے اس کی امیج ہے جس پہ اپ دیکھ سکتے ہیں عمران خان کا نام لکھا ہے اور اس پہ بلو بٹن لگا ہوا ہے اور اس کے ساتھ اپ دیکھ سکتے ہیں نیچے 14 ملین فالور ہے تو اپ جان سکتے ہیں عمران خان کی پارٹی کے امیدوار کے نام اور ان کے نشانات اگر اپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو اپ کے پاس فیس بک میسنجر اکاؤنٹ ہونا چاہیے جو کہ الیکشن 2024 کے عمران خان کی پارٹی کے جو بھی نشانات ہیں اور جو بھی ہم امیدوار ہے ان کے بارے میں جاننا ضروری ہے اگر اپ عمران خان کو ووٹ دینا چاہتے ہیں





اپ یہ جان سکتے ہیں کہ عمران خان پارٹی کے امیدوار کے انتخابی نشان اور ان کے نام کون کون سے ہیں اپ کے پاس فیس بک اور منسنجر اکاؤنٹ ہونا چاہیے جیسے اپ کے پاس ہے تو اپ سب سے اوپر ہی جا کے سرچ انجن میں سرچ کریں گے فیس بک پہ تو اپ عمران خان کا نام سرچ کریں گے سرچ کرنے کے بعد اپ کو عمران خان کا 14 ملین والا اکاؤنٹ نظر ائے گا یہی عمران خان کا اوریجنل اکاؤنٹ ہے اسی سے ہی اپ یہ جان سکتے ہیں انتخابی نشان اور امیدوار کے نام جیسے اپ یہاں پر جائیں گے جانے کے بعد اپ نے نیچے مسنجر کا بٹن دیا گیا ہے دینے کے بعد اپ دیکھ سکتے ہیں فیس بک پہ میسنجر کا بٹن بھی دیا گیا ہے جیسے اپ اس بٹن پر کلک کریں گے تو اپ ان میں کچھ بھی ٹائپ کر سکتے ہیں. 

 





Election symbols of Imran Khan party candidate Election 2024








جیسا کہ ہم نے یہ دوسری تصویر پہ بتایا گیا ہے الیکشن 2024 جو کہ پاکستان کے الیکشن ہے اس میں اپ دیکھ بھی سکتے ہیں جس کا ڈولفن میز گھڑی  اور چارپائی کے نشانات ہیں جیسے اپ اس پہ میسنجر پہ جا کے ٹائپ کریں گے این نے ڈیش 23 جیسے اپ ہلکا نمبر لکھیں گے لکھنے کے بعد اپ کو تمام تر تفصیلات اس کے بارے میں ا جائیں گی جیسا کہ اپ دیکھ بھی سکتے ہیں ہم نے تمام تر تفصیلات جو جو کہ امیدوار ہیں الیکشن 2024 کے عمران خان کی پارٹی کے اس کے بارے میں اپ کو تمام انفارمیشن دی ہے اپ دیکھ بھی سکتے ہیں اس امیج میں جیسا کہ اپ دیکھ سکتے ہیں اسی میں کون کون سے امیدوار انتخابی نشان کے لیے ہے جو کہ عمران خان کی پارٹی کے ہیں






Election symbols of Imran Khan party candidate Election 2024